World AIDS Day

Packages

لاہور کے مقامی ہوٹل میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکی جانب سے ورلڈ ایڈزڈے کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکیپٹن(ر)محمد عثمان یونس،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیر،پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹرمنیراحمد،پروفیسرجاویدچوہدری،یو این ایڈز،عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے نمائدگان اورتمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز نے شرکت کی

Related Post From "Packages"

Comments